حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، شرح سود میں مزید 1 فیصد اضافہ 

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، شرح سود میں مزید 1 فیصد اضافہ 

کراچی : سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا ہے۔ شرح سود 21 فیصد سے بڑھا کر 22 فیصد کردی گئی ہے۔ 

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ مہنگائی میں اضافے کے خدشات پر شرح سود میں 1 فیصد کا اضافے کا فیصلہ  کیا گیا۔ شرح سود 21 فیصد سے بڑھا کر 22 فیصد کردی گئی۔ 

واضح رہے کہ موجودہ شرح سود تاریخ کی بلند ترین شرح سود ہے۔