پرویز الہیٰ کو دو بار ضمانت ملی مگر رہا نہ ہوسکے، تیسری بار گرفتار

11:36 AM, 26 Jun, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور:  سابق وزیر اعلی و پی ٹی آئی صدرپرویز الٰہی کو  تیسری بار گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی صدر کو پھر گرفتار کرلیا ہے۔

یاد رہے پرویز الٰہی کو بھرتیوں میں کرپشن کے کیس میں پہلے اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا پھردوسری بار  منی لانڈرنگ کے الزام میں ایف آئی اے نے حراست میں لیا۔

عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعلی و پی ٹی آئی صدر کو دونوں کیسز میں ضمانت  ملنے کے بعد بھی رہائی نہ ملی۔

مزیدخبریں