کوویکس کی طرف سے پاکستان کو 25 لاکھ خوراکیں ملیں گی

11:14 PM, 26 Jun, 2021

اسلام آباد :  کوویکس نے پاکستان کو مفت موڈرنا ویکسئن دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزارت صحت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ کوویکس کی طرف سے پاکستان کو 25 لاکھ موڈرنا ویکسئن کی خوراکیں ملیں گی ۔

ذرائع کے مطابق موڈرنا ویکسئن کی پہلی کھیپ ایک سے دوہفتو ں میں پاکستان پہنچ جائے گی ۔

موڈرنا ویکسئن باہر جانے کے خواہشمند افرا د کو لگائی جائے گی 

موڈرنا ویکسئن امریکا اور یورپ سمیت کئی ملکوں میں استعمال کی جارہی ہے ۔

مزیدخبریں