اسلام آباد :کرکٹ کے شوقین افراد کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے پورے پاکستان میں یونین کونسل لیول پر گرائونڈ بنا نے کا علان کر دیا ۔
وزیراعظم عمران نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بنی گالہ کے نوجوانوں کیلئے کرکٹ گراؤنڈ تیار کر وارہے ہیں،اس کے ساتھ پورے پاکستان میں یونین کونسل کی سطح پر کھیلوں کے میدان تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے۔