شاہین آفریدی ٹویٹر پر ٹاپ تھری ٹرینڈز میں شامل

05:15 PM, 26 Jun, 2019

برمنگھم : پاکستان نیوزی لینڈ میچ کے دوران کیوی بلے بازوں کو مشکلات میں ڈالنے والے شاہین شاہ آفریدی ٹویٹر کے ٹاپ تھری ٹرینڈز میں شامل ہوگئے ۔، 

تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی جنہوں نے صرف 9 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی ۔ شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا پر شاہین شاہ آفریدی کو  ہیرو کی طرح دکھانا شروع کردیا ہے ، 

شاہین شاہ آفریدی اس ٹویٹر پر ٹاپ تھری ٹرینڈز میں شامل ہوگئے ہیں ۔

مزیدخبریں