کیوی ٹیم مشکلات کا شکار

04:41 PM, 26 Jun, 2019

برمنگھم : شاہین شاہ آفریدی نے کیوی ٹیم کے چوتھے کھلاڑی کو آؤٹ کردیا ۔ 

تفصیلا ت کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے کیوی ٹیم کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور اپنی نپی تلی باؤلنگ سے کیوی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی ہے ۔

شاہین شاہ نے صرف 9 رنز دیکر کر کیوی ٹیم کے تینوں بہترین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔کولن منرو کو 12 ررنز پر راس ٹیلر 3 رنز لیتھم کو صرف ایک رنز پر پویلین کی راہ دکھائی ۔

مزیدخبریں