امریکی باکس آفس پر ڈائنو سارز کا راج، پندرہ کروڑ ڈالر کا بزنس

05:44 PM, 26 Jun, 2018

لاس اینجلس: امریکی باکس آفس پرجراسک ورلڈ فالن کنگڈم کی شاندار انٹری،ریلیز کے پہلے ہی ہفتے پندرہ کروڑ ڈالر کا بزنس کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلم کی کہانی ڈائنوسارز کے جنگل کے ختم ہونے کے بعد دوبارہ سے آباد کرنے کی ہے۔دوسرا نمبر اینمیٹڈ فلم انکریڈبلز ٹو نے حاصل کیا جس نے آٹھ کروڑ ڈالر کا بزنس کیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  زینب کے قاتل عمران کوسرعام پھانسی دینےکا معاملہ، ہائی کورٹ کاہوم سیکرٹری سے جواب طلب
  

 جبکہ فلم اوشین ایٹ ایک کروڑ سولہ لاکھ ڈالربٹورکر تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: این آر اوکا قانون بنانے میں کوئی کردار نہیں:آصف زرداری
 
 
  

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں