سڈنی: آسٹریلیا میں کینگرو میدان میں آکر بیٹھ گیا جس کے باعث میچ روکنا پڑا ۔
یہ بھی پڑھیں:اسحاق ڈار اور نواز شریف کے دونوں بیٹوں کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق اتوار کو کینبرا کلب اور بیلکونین یونائیٹڈ کے مقابلے میں ہاف ٹائم پر جب کھلاڑی میدان سے باہر گئیں تو ایک بڑا سا کینگروگول پوسٹ کے دہانے پر آکر بیٹھ گیا اور وہاں سے ہلنے سے انکار کردیا۔میچ کمنٹیٹر رس گبز کے مطابق مذکورہ کینگرو پہلا ہاف دور سے دیکھتا رہا۔
یہ بھی پڑھیں:تحریکِ انصاف کو بڑا جھٹکا، پیپلز پارٹی نے 3 وکٹیں گرا دیں
A brief summary of why the second half was delayed today at Deakin, between @BLUE_DEVILSFC & @CanberraFC1 .
— CapitalFootball (@CapitalFootball) June 24, 2018
???????? @BarTVsports pic.twitter.com/86mypdYf3B
یہ بھی پڑھیں:بوبی دیول کا 16 سالہ بیٹا پہلی بار منظر عام پر آگیا
یہ کھیل اس کو اتنا پسند آیا کہ خود ہی اس کا حصہ بننے کیلیے میدان میں اترا اور گول پوسٹ میں جم کر بیٹھ گیا اس کی وجہ سے تقریباً آدھا گھنٹہ کھیل رکا رہا،آخر بیلکونین کلب کے کوچ نے اپنی کار استعمال کرتے ہوئے ہوشیاری سے اسے باہر نکالا۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں