ڈوڈل  اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا

05:43 PM, 26 Jul, 2024

نیوویب ڈیسک

پیرس:ڈوڈل  اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا۔  پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے  ۔ گوگل نے بھی اس مناسبت سے   سرچ انجن اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔

 پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز تو دو دن پہلے ہو گیا ہے  لیکن فرانس میں ہونے والے ان کھیلوں کے مقابلوں سے پوری دنیا ہی اولمپکس کے رنگ میں رنگی نظر آرہی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ  گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے پیرس اولمپکس کے رنگ میں رنگ دیا ہے۔

مزیدخبریں