نگران سیٹ اپ: شجاعت حسین نے ق لیگ کی مشاورتی کمیٹی قائم کر دی

نگران سیٹ اپ: شجاعت حسین نے ق لیگ کی مشاورتی کمیٹی قائم کر دی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ  ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے نگران سیٹ اَپ بارے مشاورتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ 

مسلم لیگ ق کی مشاورتی کمیٹی پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی سے نگران سیٹ اپ اور آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے مذاکرات کرے گی۔

کمیٹی میں طارق بشیر چیمہ، چودھری سالک حسین، چودھری محمد سرور اور چودھری شافع حسین شامل ہیں۔

مصنف کے بارے میں