پنجاب حکومت نے یوم عاشور پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا

12:32 PM, 26 Jul, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور: پنجاب حکومت نے عاشورہ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  9,10 محرم کو پنجاب میں عام تعطیل ہوگی۔

چیف سیکرٹری پنجاب زاہداختر زمان کی منظوری سے عاشورہ کی تعطیلات کا  نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ 

 نوٹیفکیشن کے مطابق  28, 29 جولائی، 9,10 محرم کو عام تعطیل ہوگی۔


 نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عاشورہ کی تعطیلات میں تمام سرکاری دفاتر دو روز بند رہیں گے۔

مزیدخبریں