گورنر پنجاب کا چودھری پرویز الہٰی سے حلف لینے سے انکار 

10:37 PM, 26 Jul, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے منتخب وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی سے حلف لینے سے انکار کردیا ہے۔ 

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد چودھری پرویز الہٰی حلف لینے گورنر ہاؤس پہنچ چکے ہیں۔ چودھری پرویز الہٰی کے ساتھ  ق لیگ اور پی ٹی آئی ایم اپی ایز بھی موجود ہیں۔ 

مزیدخبریں