اسلام آباد : اداکارہ نمرہ خان نے کہا کہ زندگی کی قدر کریں ۔
انہوں نے کہاکہ زندگی نہایت مختصر ہے اور اسے سکون سے گزارنا ہم پر منحصر ہے اور ہمیں اپنے مشکل وقت کا سامنا کرتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے اور زندگی کو ہنسی خوشی گزارنا چاہیے۔
اداکارہ نے اس موقع پر لندن سے اپنی تصویر بھی شیئر کی ۔