بیٹی کی ذمہ داری پوری کرنے کے بعد اپنا گھر بساﺅںگی، جویریہ عباسی

10:48 AM, 26 Jul, 2019


اسلام آباد :پاکستانی اداکارہ جویریہ عباسی نے کہا کہ وہ اپنی بیٹی کی ذمہ داری پوری کرنے کے بعد اپنا گھر بسائیںگی۔

نجی ٹٰی وی پر گفتگو کرتے ہوئے جویریہ عباسی نے کہا کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں لیکن اس سے پہلے وہ اپنی بیٹی کی ذمہ داریوں کو پورا کریں گی۔ایک سوال پر ان کاکہنا تھا کہ ان کی بیٹی عنزلہ عباسی ڈراموں کا انتخاب اپنی مرضی سے کرتی ہیں کیونکہ بطور اداکارہ وہ بہتر جانتی ہیں کہ وہ کونسا کردار بہتر  طریقے سے کر سکتی ہیں۔

مزیدخبریں