کبریٰ خان اور گوہر رشید کی ویڈیونیک انداز میں: سوشل میڈیا پر شادی کی خوشخبری

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی ویڈیونیک انداز میں: سوشل میڈیا پر شادی کی خوشخبری

اسلام آباد: معروف اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید نے اپنی شادی کا اعلان ایک منفرد ویڈیو کے ذریعے کیا۔ ویڈیو میں ہمایوں سعید، عاصم اظہر، اذان سمیع خان اور دیگر مشہور شخصیات شادی کی تاریخ پوچھتے نظر آئے۔

ویڈیو کے اختتام پر کبریٰ خان اور گوہر رشید نے آ کر مسکراتے ہوئے اپنی شادی کا خوشخبری دی، جس نے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔

تاہم، دونوں کی شادی کی تاریخ کا اعلان تاحال نہیں کیا گیا ہے، لیکن ان کے اس اعلان سے واضح ہوتا ہے کہ ان کی شادی کے حوالے سے چلنے والی خبریں درست ہیں۔ مداحوں کو ان کی شادی کے دن کا انتظار ہے۔