خیبرپختونخوا کی  پندرہ رکنی نگران کابینہ نے حلف ا ٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی  پندرہ رکنی نگران کابینہ نے حلف ا ٹھا لیا

پشاور :خیبرپختونخوا  کی   پندرہ رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا ۔

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نگران صوبائی وزراء سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔  کابینہ میں  وزرا اور تین مشیر شامل کو شامل کیا گیا ہے جن میں  حاجی غفران۔خوشدل خان۔ ساول  نذیر۔فضل الہٰی اورعدنان جلیل  شامل ۔تاج آفریدی۔محمد علی شاہ ۔جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر  اورڈاکٹر ریاض انور شامل ہیں ۔