بھارتی اداکارہ حناخان کی ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

بھارتی اداکارہ حناخان کی ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
کیپشن: فوٹؤ بشکریہ انسٹاگرام آفیشل ۔۔حان خان

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری اور ٹی وی کی معروف ترین اداکارہ حناخان کو کون نہیں جانتا ۔

بھارت کے معروف ٹی وی شو "بگ باس " سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی حناخان اپنے چاہنے والوں کے لیے آئے روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ نہ کچھ نیاکر کے دکھاتی رہتی ہے ۔ 

حناخان نے گزشتہ روز اپنے چاہنے والوں کو اپنے جم فٹ رہنے کا طریقہ بتا دیا ۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے آپ کو کیسے فٹ رکھتی ہیں کہ عنوان سے ویڈیو اپلوڈ کی جس میں ورزش کرنے کے طریقے اور خود کو کیسے فٹ رکھا جاسکتاہے کے بارے میں معلومات دیں ۔

</

View this post on Instagram

Rise????

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan) on

واضح رہے کہ حنا خان بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی اب تک کی سب سے مہنگی ترین اداکارہ ہیں ۔۔