سنی لیون پروڈیوسر کے پانچ لاکھ ڈکار گئی

11:42 AM, 26 Jan, 2019

ممبئی : سنی لیون نے پروڈیوسر کوچونا لگا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ترین پروڈیوسر بھارت پٹیل نے سنی لیون پر الزام عائد کیا ہے کہ سنی نے اس کے پانچ لاکھ روپے لیے جو واپس نہیں کیے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیون نے 2015میں "پٹیل کی پنجابی شادی " مووی کے لیے ایڈوانس کے طور پر پانچ  لاکھ وصول کیے ۔ معاہدے کے مطابق سنی کو آئٹم سانگ کے 40 ملنے تھے ۔ جس میں ایڈوانس کے طور پر اسے پروڈیوسر نے پانچ لاکھ اد اکردیئے مگر سنی لیون نے ایڈوانس لینے کے بعد پٌرڈیوسر کو چکمہ دے دیا۔

سائیننگ اماؤنٹ لے سنی لیون نے پروڈیوسر کی کال تک سننی گوارہ نہ کی ۔تاہم سنی لیون کے ذرائع کا کہناہے کہ ایسی کوئی بات نہیں بھارت پٹیل صرف الزام لگا رہاہے ۔ 

اصل ماجرا کیا ہے یہ تو چند دن تک معلوم پڑ جائیگا ۔ 

ویڈیو دیکھیں ۔۔۔ 

مزیدخبریں