اب آن لائن خیرات جمع کریں ، فیس بک کا نیا فیچر متعارف

اب آن لائن خیرات جمع کریں ، فیس بک کا نیا فیچر متعارف

نیویارک : اب آپ کو خیراتی ایونٹ کے انعقاد اور خصوصی افراد کی امداد کے لیے فیس بک کو چھوڑنے کی ضرورت نہیں بلکہ اس ویب سائٹ میں ہی ایک ایسا ٹول متعارف کرا دیا گیا جس سے آپ یہ سب کام کر سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک میں ایک ایسا ٹول متعارف کرایا گیا ہے جس سے آپ صارفین سے امداد حاصل کر سکتے ہیں۔

امدادی ٹول بیٹا(BETA) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے جس سے آپ اپنے خیراتی کاموں کے لیے لوگوں کی امداد حاصل کرسکتے ہیں ۔

ٹول پر کام کرنے کیلئے لنک پر کلک کریں:

https://www.facebook.com/fundraisers