میرا میرے پیسے واپس نہیں کر رہی : اداکارہ لیلیٰ کی خود کشی کی کوشش

05:26 PM, 26 Jan, 2018

لاہور:پاکستانی معروف فلم سٹار اداکارہ لیلی کی سوشل میڈیا ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں لیلی نے پیسوں کے فراڈ پر دل برداشتہ ہو کر خود کشی کرنے کی کوشش کی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق فلم سٹار لیلی نے پیسوں کے فراڈ پر اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر اپنی زندگی کو ختم کرنے کی کوشش کی جس پر فورا سے کچھ لوگوں نے بھاگ کر لیلی کوخودکشی کرنے سے بچا لیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم سٹار لیلی کے ساتھ پیسوں کا فراڈ کیا گیا ہے جس پر انہوں نے آواز اٹھانا چاہی لیکن کسی نے بھی اس کی بات پر توجہ نہیں دی ،لیلی نے آخر کار خود کشی کی کوشش کرنے کا فیصلہ کیا جسے لوگوں نے نا کام بنا دیا

مزیدخبریں