ایمسٹرڈیم: برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن جن کی خوبصورتی اور لباس کے چرچے ہر زبان زد عام رہتے ہیں۔ کیٹ کی دیکھا دیکھی میں نیدر لینڈ کی 22 سالہ لڑکی کو متاثر کیا۔
ویلیری نیجسین نے بھی برطانوی شہزادی کی طرح نظر آنے کیلئے پانچ ہزار پاؤنڈ خرچ کیے تاکہ لوگ جس طرح شہزادی کے لباس کی تعریف کرتے ہیں اسی طرح ان کے لباس
لڑکی کو کیٹ میڈلٹن کے ملبوسات کی کُلیکیشن کو اکٹھا کرنے میں تین سال لگے۔ اس قلیل عرصے میں ویلیری نیجسین اپنا شاہی وارڈ روب تیار کرنے میں کامیاب ہو گئی۔