کیلی فورنیا:89ویں اکیڈمی ایوارڈز 26فروری کو منعقد ہو رہے ہیں۔یہ ایوارڈ ہالی ووڈ کے ”Dolby“نامی تھیٹر میں منعقد ہوں گے اور مجموعی طور پر 24کیٹگریز میں ایواردز دیے جائیں گے ۔شوبز کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ کے لیے صرف نامزدگی ہی فلمی ستاروں کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔
”سلم ڈاگ ملیینئیر“ میں کم عمر جمال ملک کے کردار سے شہرت پانے والے ”دیو پٹیل“ کو بھی 2017کے آسکر ز میں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ ان کو فلم ”Lion“ میں بیسٹ سپورٹننگ رول کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ دیو پٹیل کی فلم ”سلم ڈاگ ملینئیر “ بھی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ہے۔
”سلم ڈاگ ملینئیر“ سے شہرت پانے والا دیو پٹیل” آسکر“ کے لیے نامزد۔
10:10 AM, 26 Jan, 2017