وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد مریم نواز کی نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات

وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد مریم نواز کی نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات

لاہور :  پنجاب اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر کے بعد ایوان وزیر اعلیٰ پہنچنے پر  نومنتخب وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نوازشریف اور شہبازشریف سے ملاقات کی۔ 

 ایوان وزیر اعلیٰ پہنچنے پر شہباز شریف نے گاڑی کے قریب آ کر مریم نوازکا استقبال کیا۔ مریم نواز حمزہ شہباز سے بھی ملیں۔ 

مصنف کے بارے میں