بارکھان  کی تحصیل  رکھنی میں دھماکا َ، چار افراد جاں بحق 12  زخمی ہوگئے

11:06 AM, 26 Feb, 2023

نیوویب ڈیسک

بارکھان؛ تحصیل  رکھنی میں   ہونے والے بم  دھما کے میں  چار افراد جاں بحق جبکہ  13  زخمی ہوگئے ۔

ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ کے مطابق  دھماکا بارکھان کے علاقے رکھنی کے بازار میں ہوا ،دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا ،  پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر  موجود ہیں۔
 

ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ کا کہنا ہے کہ، زخمیوں کو  طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال مبتقل کردیا گیا ہے ۔دھماکے  کے نتیجے میں  متعددگاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

مزیدخبریں