کیف: روس کیخلاف جنگ کے دوران یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی فرنٹ لائنرز کیساتھ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق یوکرینی صدر کی انٹرنیٹ پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں انہیں یوکرین کے فوجی جوانوں کیساتھ فوجی وردی پہنے کافی پیتے دیکھا جا سکتا ہے اور وہ پر اطمینان انداز میں فوجی اہلکاروں سے محو گفتگو ہیں۔
https://twitter.com/jogarcia618/status/1497443480062160897?s=20&t=hdpLaWz3MSfPIHpvukjlAg
واضح رہے کہ یوکرینی صدر نے ملک سے فرار ہونے کی خبروں کو بھی مسسترد کرتے ہوئے اپنے ہاتھ سے بنائی ایک ویڈیو میں روس کیخلاف آخر تک لڑنے کے عزم کا اظہار کیا۔
💬Президент України Володимир Зеленський:
— Defense of Ukraine (@DefenceU) February 25, 2022
"Всі ми тут - захищаємо нашу Незалежність, нашу державу! Так буде й надалі. Слава нашим захисникам і захисницям! Слава Україні!🇺🇦" pic.twitter.com/hojX94ONDI
انہوں نے امریکہ کی جانب سے یوکرین سے نکلنے کیلئے مدد فراہم کرنے کی پیشکش کو بھی ٹھکرا دیا۔ یوکرینی صدر نے کہا کہ روس کا مقابلہ کرنے کیلئے اینٹی ٹینک ہتھیاروں کی ضرورت ہے ، فلائٹ کی نہیں۔