انشاءاللہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہوگا،وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کا فائنل لاہور میںمنعقد کرانے کا گرین سگنل دیتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہوگا،سب ادارے پی ایس ایل فائنل کیلئے ایک ہوجائیں۔

07:26 PM, 26 Feb, 2017

اسلام آباد : وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کا فائنل لاہور میں منعقد کرانے کا گرین سگنل دیتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہوگا،سب ادارے پی ایس ایل فائنل کیلئے ایک ہوجائیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا بڑی کامیابی ہے۔انہوں نے کہا کہ فائنل کیلئے سکیورٹی کیلئے سخت سے سخت اقدامات کیے جائیں اور سب ادارے فائنل کیلئے ایک ہوجائیں۔یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ 5 مارچ کو لاہور میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔

مزیدخبریں