خود کش بمبار کی پہچان کیلئے سیکورٹی اداروں نے معلوماتی ویڈیو جاری کر دی

https://www.youtube.com/watch?v=a8PMDoRbD4s&feature=youtu.be

07:01 PM, 26 Feb, 2017

Read more!

اسلام آباد:سیکورٹی اداروں کی جانب سے عوام کے تحفظ کے لئے ویڈیو کی صورت میں انتہائی ضروری ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔ جاری ویڈیو میںویڈیو میں خودکش حملہ آور کی پہچان اور اسے قابو کرنے کے طریقے بیان کیے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ ویڈیو میں سیکیورٹی اہل کاروں کو دوران ڈیوٹی کو موبائل فون استعمال نہ کرنے اور عوامی اجتماعات کے موقع پر شہریوں کی مکمل جامہ تلاشی کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
اس ویڈیو میں دیئے گئے پیغام کو آپ وضح طور پردیکھ سکتے ہیں۔

مزیدخبریں