وہاڑی: ضلع کی تینوں تحصیلوں وہاڑی, بوریوالہ اور میلسی میں پولیس کا بیک وقت سرچ آپریشن: ڈی پی او عمر سعید ملک. آپریشن بس اسٹینڈز, سراؤں, گیسٹ ہاؤسسز میں کیا گیا۔ آپریشن کے دوران مکمل تلاشی لی گئی۔ ایک ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکاروں نے حصہ لیا . آپریشن کے دوران 300 سے زائد افراد کی بائیو میٹرک کی گئی. پولیس نے 45 مشتبہ افراد کو حراست میں لی لیا. مشتبہ افراد سے تفتیش کی جا رہی ہے
وہاڑی میں پولیس کا سرچ آپریشن،45مشتبہ افراد زیرحراست
08:36 AM, 26 Feb, 2017