لاہور : سینئر صحافی مبشر زیدی اور پی ٹی آئی کے حامی یوٹیوبر و اینکر عمران ریاض خان سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئے ہیں۔
مبشر زیدی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ عمران صاحب۔ صحافی کا فرض ہے کہ وہ خبر کنفرم کرے۔ مفتاح نے ایسے کسی بھی بیان کی تردید کی ہے۔
عمران صاحب۔ صحافی کا فرض ہے کہ وہ خبر کنفرم کرے۔ مفتاح نے ایسے کسی بھی بیان کی تردید کی ہے۔ جعلی پوسٹس لگانے سے آپ کی جو رہی سہی ساکھ تھی وہ بھی ختم ہو گئی ہے۔ یہ سچ ہے کہ کمپنی کا تربیت یافتہ ٹاؤٹ واقعی کبھی صحافی نہیں بن سکتا https://t.co/B7t3MOS39s
— Mubashir Zaidi (@xadeejourno) December 26, 2023
انہوں نے کہا کہ جعلی پوسٹس لگانے سے آپ کی جو رہی سہی ساکھ تھی وہ بھی ختم ہو گئی ہے۔ یہ سچ ہے کہ کمپنی کا تربیت یافتہ ٹاؤٹ واقعی کبھی صحافی نہیں بن سکتا۔