سٹاک ایکسچینج میں مندی جاری، 7000 پوائنٹس کی کمی

11:34 AM, 26 Dec, 2023

نیوویب ڈیسک

کراچی :  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ جاری ہے۔  100 انڈیکس میں 15 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ 

 100 انڈیکس 60ہزار 185 پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔ 13 دسمبر کو 100 انڈیکس ریکارڈ 67ہزار پر پہنچ گیا تھا۔

 13 دسمبر سے ان تک 100 انڈیکس میں تقریبا 7ہزار پوائنٹس کی کمی ہوگئی ہے۔ 

مزیدخبریں