لاہور : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ترین اداکارہ سارہ خان کے والد انتقال کرگئے ۔
تفصیلات کے مطابق معروف فوٹوگرافر عبدالصمد نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے سارہ خان کے چاہنے والوں کو اس افسردہ خبر سےآگاہ کیا ۔
عبدالصمد ضیا نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ " سارہ خان کے والد کا انتقال ہوگیا ہے ، اللہ انہیں اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمینٗ"۔
اداکارہ سارہ خان نے بھی انسٹاگرام پر ایک سٹوری شئیر کی اور ب