سری لنکن چمارا کاپوگیڈر اکا کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان

03:04 PM, 26 Dec, 2019

کولمبو :سری لنکن بیٹسمین چمارا کاپوگیڈرا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا۔

وہ آٹھ ٹیسٹ ، 102 ون ڈے اور 43 ٹی 20 میچوں میں حصہ لے سکے۔

اس وقت ڈومیسٹک سیزن میں وہ ساراسینز اسپورٹس کلب کی کوچنگ میں مصروف ہیں۔

مزیدخبریں