کینیڈا میں وینزویلین سفیر ناپسندیدہ قرار

11:47 PM, 26 Dec, 2017

نیوویب ڈیسک

ٹورنٹو: کینیڈا نے وینزویلا کے سفیرکو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

کینیڈا نے وینزویلا کے سفیر کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے کر آئند ہ 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

واضح رہے دوروز قبل وینزویلا نے برازیل اور کینیڈا پر ملک کے اندورنی معاملات میں مداخلت اورقوانین کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے برازیل کے سفیر روئے پریرا اور کینیڈا کے سفارت خانے کے ناظم الامور کریب کوالک کو ملک بدر کردیا تھا۔

مزیدخبریں