پشاور : سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک دشمن اقدام کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدہ روکنے کی ہدایت کردی ہے۔
پاکستان کے سب سے معتبر اور سینئر صحافی طلعت حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے کے پی حکومت کو آئی ایم ایف سے معاہدہ روکنے کی ہدایت کر دی۔
انہوں نے کہا کہ کے پی کے وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کا وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کو خط اور اس کی کاپی آئی ایم ایف کو بھیجنا معاہدے کو روکنے کے لیے تکنیکی مسائل کے لیے ہے۔
Imran Khan directed KP govt to stall IMF deal. While the Jhagra letter uses technical issues to stall the deal, Fawad Ch has made it clear this is meant to get “fresh elections”. After ties with the US, EU, China, SA, now it is IMF that has become Imran’s political chessboard
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) August 26, 2022
سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے کل ایک انٹرویو میں واضح کیا کہ اس کا مقصد "تازہ انتخابات" کروانا ہے۔