مفتاح اسماعیل نے اپنے اور اسحاق ڈار کے درمیان اختلافات کا اعتراف کرلیا 

مفتاح اسماعیل نے اپنے اور اسحاق ڈار کے درمیان اختلافات کا اعتراف کرلیا 
سورس: File

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اختلافات کا اعتراف کرلیا ہے ۔کہتے ہیں میرے اور اسحاق ڈار کے معاشی فلسفے میں فرق ہے یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ 

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے وزیر خزانہ نے کہا کہ اسحاق ڈار میرے خلاف آرٹیکل بھیجتے ہیں اس کا مجھے معلوم ہے۔ میرا کوئی بھی فیصلہ ایسا نہیں جس پر شہباز شریف کے دستخط نہ ہوں۔ نواز شریف  اور شہباز شریف جب تک چاہیں گے میں وزیر خزانہ رہوں گا۔ 

انہوں نے کہا کہ اگر اب ایک میسج مل جائے تو میں استعفیٰ دینے کے لیے تیار ہوں لیکن جب تک وزیر خزانہ ہوں پاکستان کے مفادات کے لیے کام کرتا ہوں ۔عابد شیر علی اس کی حمایت کریں ان کی مرضی نہ کریں تو ان کی مرضی ہے۔ 

اس

مصنف کے بارے میں