ریاض: سوشل میڈیا میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ان کے نائب شہزادہ محمد بن سلمان کی یادگار تصویر وائرل ہوگئی ہیں۔ شاہ عبد العزیز عجائب گھر کی طرف سے جاری ہونے والی تاریخی تصویر حج 1419ھ کی ہے جس میں شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان احرام کے لباس میں ملبوس ہیں۔
شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ان کے نائب شہزادہ محمد بن سلمان کی 19سال پرانی تصاویروائرل
06:50 PM, 26 Aug, 2017