زارا شیخ کی آئٹم نمبر کیساتھ شوبز میں واپسی

06:37 PM, 26 Aug, 2017

لاہور: پاکستانی شوبز کی مایہ ناز ماڈل واداکارہ زارا شیخ ایک بار پھر شوبز کی دنیا میں واپسی کے لئے تیار ہیں اور اظلاعات ہیں کہ وہ طویل عرصے بعد آئٹم سانگ کے ساتھ دھماکہ خیز واپسی کر رہی ہیں۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ زارا شیخ نے اپنے فلمی کیرئیر میں پہلی بار فلم ” جنگ “ میں آئٹم سانگ کیا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر عدیل پی کے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے اوراسے جلد ریلیز کر دیا جائے گا۔

مزیدخبریں