پشاور : خیبرپختونخوا کے وزیروں، مشیروں کی تنخواہ اور مراعات بڑھائی جائیں۔تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو بھیج دی گئی ہے۔
سمری کے تحت کابینہ اراکین کے گھروں کی مرمت پر 5کی بجائے 10 لاکھ روپے تک خرچ کئے جاسکیں گے ۔ اس کے علاوہ وزراء70ہزار روپے کی بجائے 2 لاکھ روپے تک گھر ماہانہ کرایہ پر لے سکتے ہیں۔