عمران خان کو 2 ججوں نے یقین دہانی کرائی تھی دھرنا ختم کردیں آپ کی ہر بات مانی جائے گی: فیصل واوڈا

09:38 AM, 26 Apr, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے ریورس کرایا۔

ایک انٹرویو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ اُن دو ججوں نے بانی پی ٹی آئی سے رابطہ کیا اور گارنٹی دی تھی کہ دھرنا ریورس کرلیں، آپ کی باتیں مان لی جائیں گی۔

 
فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے چار لوگوں کو یہ بات بتائی تھی اگر عدالت نے انہیں بلایا تو وہ مزید تفصیل بتانے کے لیے تیار ہیں۔

مزیدخبریں