پریانکا کی ہالی ووڈ فلم ”بے واچ“ کا ایک اور ٹریلر ریلیز

08:01 PM, 26 Apr, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی: بالی ووڈ  اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہالی وڈ فلم ”بے واچ“ کا ایک اور ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔

ہالی ووڈ اداکار ڈینی جانسن نے ٹوئٹر پر فلم ”بے واچ“ کا ٹریلر شیئر کیا ہے، فلم میں اداکارہ پریانکا چوپڑا نے وکٹوریہ لیڈز کا منفی کردار ادا کیا ہے، فلم میں ان کے ساتھ ڈیوین جانسن اور زیک ایفرون شامل ہیں۔

یہ فلم25 مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزیدخبریں