لاہور:ہم میں سے اکثر لوگ اپنی صحت کی طرف اتنا دھیان نہیں دیتے جتنا دینا چاہئے اور نہ ہی اپنا باقاعدہ چیک اپ کرواتے ہیں لیکن جب کسی بیماری کا پتی چلتا ہے تو تب تک پانی سر سے گزر چکا ہوتا ہے ۔لیکن اب آپ کو اپنی صحت جانچنے کے لیے کسی ماہر ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہٰن بلکہ آپ یہ کام بآسانی گھر پر بھی کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ ایک سادہ چمچ لیں اور اس کو اپنی زبان پر اس طرح رکھیں کہ آپ کا لعاب چمچ پر لگ جائے۔اب اس چمچ کو شفاف (ٹرانسپیرنٹ) پیپر میں لپیٹ لیںاور اس چمچ کو یا تو کڑی دھوپ میں رکھیں یا ایک زیادہ روشنی والے لیمپ کے نیچ ایک منٹ کے لیے رکھیں ۔اگر
آپ کو تیز بری بو محسوس ہوتی ہے تو آپ کے معدے اور پھیپھڑوں کے ساتھ مسلہ ہے
میٹھی سی خوشبو کا احساس ہوتا ہے تو آپ ذیابیطیس کا شکار ہو سکتے ہیں
امونیا جیسی چھبنے والی بو ہے تو آپ کے گردوں کو مسلہ ہو سکتا ہے
اور اگر
چمچ پر پیلاہٹ محسوس ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا تھائی رائڈ گلینڈ ٹھیک کام نہیں کر رہا
ہلکا جامنی ہونے کا مطلب ہے کہ آپ ے خون کی گردش ٹھیک نہیں ہے اور آپ کا کولیسٹرول لیول ہائی ہے
سفید ی ظاہر ہونے کا مطلب یہ ہو گا کہ آپکو سانس کا کوئی مسلہ ہے
اور اگر زرد رنگ ہو تو یہ ظاہر کرے گا کہ آپکو گردوں کا کوئی مسلہ ہے۔