پریانکا چوپڑا کی ہالی وڈ فلم "بے واچ" کا نیا ٹریلر ریلیز

12:38 PM, 26 Apr, 2017

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہالی وڈ فلم "بے واچ" کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ اداکار ڈینی جانسن نے ٹویٹر پر فلم "بے واچ" کا ٹریلر شیئر کیا ہے.

فلم میں اداکارہ پریانکا چوپڑا نے منفی وکٹوریہ لیڈز کا کردار ادا کیا ہے، فلم میں ان کے ساتھ ڈیوین جانسن اور زیک ایفرون شامل ہیں ،فلم25 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

مزیدخبریں