ممبئی : بھارتی ماڈل صوفیا حیات کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ شاہی طرز پر شادی اور اس کی شاندار تصاویر کو اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر اپلوڈ کیا تھا ۔
صوفیا حیات نے رومانیہ سے تعلق رکھنے والے دوست ولید سٹینسو کے ساتھ شادی رچا لی ہے ۔واضح رہے صوفیا حیات نے دو ماہ پہلے اپنی منگنی کی خبر دی تھی ۔
پیر کے روز ہونے والی تقریب میں صوفیا حیات نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا ۔جبکہ اس کے شوہر نے بھی بہترین لباس زیب تن کیا تھا۔