صبا قمر نے دپیکا پیڈوگون کی طرح گردن پر ٹیٹو بنو الیے

07:38 AM, 26 Apr, 2017

ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر پر بھی بالی ووڈ کا رنگ چڑھ گیا‘دیپکا کی طرح گردن پرٹیٹوز بنوا لئے‘صبا قمران دنوں اپنی بالی ووڈ ڈیبیو فلم ہندی میڈیم کی ریلیز سے پہلے فلم کی سوشل میڈیا پرخوب تشہیرکررہی ہیں۔

اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جس میں ان کی گردن کی پچھلی جانب اور اگلے اور عقبی حصے پر ٹیٹوز نظر آ رہے ہیں۔تصاویر انسٹا گرام پیج پرہیں اورصبا قمر کی جانب سے دئیے گئ۔ے

ہیش ٹیگز سے ظاہر ہوتا ہے کہ اداکارہ کسی نئے پراجیکٹ میں مصروف ہیں۔واضح رہے کہ صبا کی پہلی بالی ووڈ فلم 12 مئی کو ریلیز ہو گی جس میں ان کے مقابل مرکزی کردار عرفان خان نے ادا کیا ہے

مزیدخبریں