میکسیکو : 5.3 شدت کا زلزلہ ، شہری پریشان 

11:34 AM, 25 Sep, 2020

 میکسیکوسٹی: میکسیکو میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ امریکی جیولو جیکل ڈپارٹمنٹ  کے  رات بارہ بجے کے قریب  میکسیکو کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے  محسوس کیے گئے ۔ 

ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ  تین بتائی جارہی ہے ۔ زلزلے کا مرکز 27 ڈگری  شمالی عرض بلد اور 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔ 

زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔

مزیدخبریں