مدینہ منورہ : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آج منگل کو حرمین ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کرینگے۔ یہ 4اسٹیشنوں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، جدہ اور رابغ کے5اسٹیشنوں کو ایک دوسرے سے جوڑے گی۔ اس سے سالانہ 60ملین اور روزانہ ایک لاکھ 60ہزار افراد سفر کریں گے۔