کراکس: وینزویلا نے امریکا کی جانب سے لگائی جانے والی سفری پابندیوں کو مسترد کر دیا ہے۔
وینزویلا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پابندیوں کو عالمی آئین و قانون کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسے نفسیاتی و سیاسی دہشتگردی قرار دیا ہے.
واضح رہے امریکی حکام کے ساتھ عدم تعاون اور سیکیورٹی کی بدترین صورتحال کے پیش نظر ونزویلا پر پابندیاں لگائی گیءں ہیں۔