عمران خان کی حیثیت احمق مہرے کے علاوہ کچھ نہیں، سعد رفیق

12:17 PM, 25 Sep, 2017

لاہور: ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی پروپیگنڈا کرنے والوں کے لیے شرم کا مقام ہے۔ نظام ِعدل سے انصاف کی امید ٹوٹی نہیں۔ نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف مقدمات کی سماعت میں غیر معمولی عجلت تشویشناک ہے۔

انہوں نے کہا نواز شریف کونشانہ بنانے کام طلب پاکستان کی تعمیر و ترقی کو ریورس گیئر میں ڈالنا ہے۔ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کی حیثیت ایک احمق مہرے کے سواک چھ نہیں جو جلد پِٹ جائیں گے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں