پاکستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، مجموعی تعداد 41 ہو گئی

پاکستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، مجموعی تعداد 41 ہو گئی

کوئٹہ :پاکستان میں پولیو کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، حال ہی میں بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ایک بچہ پولیو کا شکار ہوا ہے، جس کے ساتھ رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 41 تک ہوگئی ہے۔

یہ تازہ ترین کیس ملک میں مسلسل دوسرے دن رپورٹ ہوا ہے، جبکہ بلوچستان میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز بھی ایک بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔

مصنف کے بارے میں