پنڈی ٹیسٹ : پہلی اننگز میں پاکستان کی ٹیم 344رنز بنا کر آؤٹ

پنڈی ٹیسٹ : پہلی اننگز میں پاکستان کی ٹیم 344رنز بنا کر آؤٹ

راولپنڈی :پاکستان نے پہلی اننگز میں 344 رنز بنائے ہیں۔قومی ٹیم نے اپنی اننگز تین وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز سے شروع کی۔

یہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے، اور پہلے دن انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔دوسرے دن کا کھیل کپتان شان مسعود اور نائب کپتان سعود شکیل نے  16، 16 رنز پر شروع کیا، جبکہ پاکستان پہلی اننگز میں 194 رنز کے خسارے میں ہے۔

دوسرے دن کے لیے کھیل کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔ آج کا کھیل صبح 10 بجے شروع ہوا، کھانے کا وقفہ ساڑھے بارہ بجے ہو گا، اور دوسرے سیشن کا آغاز ڈیڑھ بجے ہوگا۔ چائے کا وقفہ 3 بجے لیا جائے گا، جبکہ تیسرے سیشن کا آغاز 3:20 پر اور کھیل کا اختتام 5:20 پر ہوگا۔

مصنف کے بارے میں